🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. الْآيَتَانِ (118 - 119) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ} الْآيَةَ
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً» کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1104 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1104
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ {118} إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ سورة هود آية 118-119 , قَالَ: " خَلَقَهُمْ لِلرَّحْمَةِ" .
حسن رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ﴾ یعنی اور یہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے، سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا اور ﴿وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ﴾ یعنی اور اسی لیے ان کو پیدا کیا کے بارے میں فرمایا: اللہ عزوجل نے انہیں رحمت کے لیے پیدا کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1104]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1106 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1106
نَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَرِيزٍ الأَزْدِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ قَوْلِهِ: وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ {118} إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ سورة هود آية 118-119، قَالَ: " خَلَقَهُمْ لِلرَّحْمَةِ" .
عکرمہ رحمہ اللہ سے جب اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ﴾ یعنی اور یہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے، سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا، اور اسی لیے انہیں پیدا کیا کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: اللہ نے انہیں رحمت کے لیے پیدا کیا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1106]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف عثمان بن مطر وأبي حريز عبد الله بن الحسين.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں