الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
جنایات ( جرائم ) کے مسائل
2. باب الديات
2. اقسام دیت کا بیان
حدیث نمبر: 1014
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده رضي الله عنهم رفعه قال: «من تطبب،‏‏‏‏ ولم يكن بالطب معروفا،‏‏‏‏ فاصاب نفسا فما دونها،‏‏‏‏ فهو ضامن» ‏‏‏‏ اخرجه الدارقطني وصححه الحاكم وهو عند ابي داود والنسائي وغيرهما إلا ان من ارسله اقوى ممن وصله.وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده رضي الله عنهم رفعه قال: «من تطبب،‏‏‏‏ ولم يكن بالطب معروفا،‏‏‏‏ فأصاب نفسا فما دونها،‏‏‏‏ فهو ضامن» ‏‏‏‏ أخرجه الدارقطني وصححه الحاكم وهو عند أبي داود والنسائي وغيرهما إلا أن من أرسله أقوى ممن وصله.
سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ نے اپنے باپ سے اور انہوں نے اپنے دادا سے مرفوع روایت بیان کی ہے کہ جو شخص اپنے آپ طبیب بن کر کسی کو دوائی دیتا ہے حالانکہ اسے طبابت میں مہارت نہیں اور اس (کے غلط علاج) سے کوئی آدمی قتل ہو جائے یا کوئی نقصان کسی کو پہنچ جائے تو وہ اس کا ضامن ہے۔ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور حاکم نے صحیح قرار دیا ہے۔ ابوداؤد اور نسائی وغیرہ کے ہاں بھی یہ روایت منقول ہے مگر جن راویوں نے اس روایت کو مرسل بیان کیا ہے وہ ان راویوں سے زیادہ قوی ہیں جنہوں نے اسے موصول بیان کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني: 3 /196، والحاكم:4 /212 وصححه، ووافقه الذهبي[وسنده ضعيف] وأبوداود، الديات، حديث:4586، والنسائي، القسامة، حديث"4834.»

’Amro bin Shu’aib narrated on the authority of his father, on the authority of his grandfather (RAA) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Anyone who practices medicine but is not known as a practitioner, and kills a human being or inflicts harm on him, will be held responsible.” Related by Ad-Daraqutni. Al-Hakim graded it as Sahih. Abu Dawud, an-Nasa'i and others also narrated it, but its Mursal form is stronger than the connected one.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.