الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
حدود کے مسائل
4. باب حد الشارب وبيان المسكر
4. شراب پینے والے کی حد اور نشہ آور چیزوں کا بیان
حدیث نمبر: 1074
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن وائل الحضرمي ان طارق بن سويد رضي الله عنه سال النبي صلى الله عليه وآله وسلم عن الخمر يصنعها للدواء فقال: «‏‏‏‏إنها ليست بدواء ولكنها داء» .‏‏‏‏ اخرجه مسلم وابو داود وغيرهما.وعن وائل الحضرمي أن طارق بن سويد رضي الله عنه سأل النبي صلى الله عليه وآله وسلم عن الخمر يصنعها للدواء فقال: «‏‏‏‏إنها ليست بدواء ولكنها داء» .‏‏‏‏ أخرجه مسلم وأبو داود وغيرهما.
سیدنا وائل بن حضرمی سے روایت ہے کہ طارق بن سوید رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا کہ وہ اسے دوا کیلئے بناتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دوا بالکل نہیں بلکہ یہ بیماری ہے۔ اسے مسلم اور ابوداؤد وغیرہما نے تخریج کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب تحريم التداوي بالخمر...، حديث:1984، وأبوداود، الطب، حديث:3873، والترمذي، الطب، حديث:2046، وابن ماجه، الطب، حديث:3500.»

Wa'il Al-Hadrami narrated that Tariq bin Suwaid asked the Messenger of Allah (ﷺ) about Khamr which he made only to be used as a medicine. The Prophet (ﷺ) replied, "It is not a medicine, it is a disease." Related by Muslim and Abu Dawud.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.