الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
حدود کے مسائل
5. باب التعزير وحكم الصائل
5. تعزیر اور حملہ آور (ڈاکو) کا حکم
حدیث نمبر: 1079
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عبد الله بن خباب قال سمعت ابي يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول:«‏‏‏‏تكون فتن فكن فيها عبد الله المقتول ولا تكن القاتل» .‏‏‏‏ اخرجه ابن ابي خيثمة والدارقطني واخرج احمد نحوه عن خالد بن عرفطة.وعن عبد الله بن خباب قال سمعت أبي يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول:«‏‏‏‏تكون فتن فكن فيها عبد الله المقتول ولا تكن القاتل» .‏‏‏‏ أخرجه ابن أبي خيثمة والدارقطني وأخرج أحمد نحوه عن خالد بن عرفطة.
سیدنا عبداللہ بن خباب سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد کو بیان کرتے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ میرے بعد فتنے رونما ہوں گے۔ اے اللہ کے بندے! تو ان میں مقتول بن جانا، قاتل نہ بننا۔ اس کو ابن ابی خیشمہ اور دارقطنی نے نکالا ہے اور احمد نے اسی طرح خالد بن عرفطہٰ سے روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني (التعليق المغني):3 /132، وابن أبي خيثمة، فيه رجل من بني عبدالقيس مجهول، وللحديث شواهد، منها الآتي، وحديث خالد بن عرفطة، أخرجه أحمد:5 /292، وفيه علي بن زيد بن جدعان [وهو ضعيف].»

'Abdullah bin Khabbab (RAA) narrated, 'I heard my father say: 'I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say, "There will be times of Fitan, so O slave of Allah be in it the one who is killed and do not be the killer." Related by Abu Khaithamah and Ad-Daraqutni. Ahmad transmitted a similar hadith on the authority of Khalid bin 'Urfutah.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.