الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
قاضی ( جج ) وغیرہ بننے کے مسائل
1. (أحاديث في القضاء)
1. (قضاء کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 1188
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
عن بريدة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏القضاة ثلاثة: اثنان في النار وواحد في الجنة: رجل عرف الحق فقضى به فهو في الجنة ورجل عرف الحق فلم يقض به وجار في الحكم فهو في النار ورجل لم يعرف الحق فقضى للناس على جهل فهو في النار» ‏‏‏‏ رواه الاربعة وصححه الحاكم.عن بريدة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏القضاة ثلاثة: اثنان في النار وواحد في الجنة: رجل عرف الحق فقضى به فهو في الجنة ورجل عرف الحق فلم يقض به وجار في الحكم فهو في النار ورجل لم يعرف الحق فقضى للناس على جهل فهو في النار» ‏‏‏‏ رواه الأربعة وصححه الحاكم.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قاضی کی تین اقسام ہیں دو دوزخی ہیں اور ایک جنتی۔ ایک وہ شخص جس نے حق کو پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنتی ہے اور دوسرا وہ جس نے حق کی پہچان کر لی مگر فیصلہ حق کے ساتھ نہ دیا۔ بلکہ فیصلہ میں ظلم کیا وہ دوزخی ہے اور تیسرا وہ جس نے نہ حق کو پہچانا نہ حق کے ساتھ فیصلہ کیا بلکہ اس نے لوگوں میں جہالت و نادانی سے فیصلہ کیا وہ بھی دوزخی ہے۔ اسے ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، القضاء، باب في القاضي يخطيء، حديث:3573، والترمذمي، الأحكام، حديث:1322م، وابن ماجه، الأحكام، حديث:2315، والنسائي، في الكبرٰي:3 /462، حديث:5922، والحاكم:4 /90.»

Narrated Buraida (RA) Allah's Messenger (ﷺ) said: "al-Qudat (judges) are of three types, two of whom will go to Hell and one to Paradise. The one who will go to Paradise is a man who knows what is right and gives judgement accordingly. However, a man who knows what is right, and does not give judgement accordingly and acts unjustly in his judgement, will be in the Hell-fire. Likewise, a man who does not know what is right and judges people with ignorance, will be in the Hell-fire." [Reported by al-Arba'a, and al-Hakim graded it Sahih (authentic)].
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.