الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
آداب اور اجازت طلب کرنا
1945. ہوا کو لعنت کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 2872
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لا تلعن الريح فإنها مامورة وإنه من لعن شيئا ليس له باهل رجعت اللعنة عليه".-" لا تلعن الريح فإنها مأمورة وإنه من لعن شيئا ليس له بأهل رجعت اللعنة عليه".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ایک آدمی کی چادر ہوا سے اڑنے لگی، اس نے ہوا کو لعن طعن کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا کو ملعون مت ٹھہرا، یہ تو (‏‏‏‏اللہ کے حکم کی) پابند ہے، (‏‏‏‏یاد رہے کہ) جس آدمی نے کسی ایسی چیز پر لعنت کی جو اس کی مستحق نہ ہو تو وہ لعنت پلٹ کر اسی پر پڑتی ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.