الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
طہارت کے مسائل
4. باب الوضوء
4. وضو کا بیان
حدیث نمبر: 32
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عبد الله بن زيد بن عاصم رضي الله عنهما - في صفة الوضوء- قال: ومسح رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم براسه فاقبل بيديه وادبر. متفق عليه. وفي لفظ لهما: بدا بمقدم راسه, حتى ذهب بهما إلى قفاه, ثم ردهما إلى المكان الذي بدا منه.وعن عبد الله بن زيد بن عاصم رضي الله عنهما - في صفة الوضوء- قال: ومسح رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم برأسه فأقبل بيديه وأدبر. متفق عليه. وفي لفظ لهما: بدأ بمقدم رأسه, حتى ذهب بهما إلى قفاه, ثم ردهما إلى المكان الذي بدأ منه.
سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ سے وضو کے متعلق مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کا مسح اس طرح کیا کہ دونوں ہاتھ سر کے آگے سے پیچھے کی طرف لے گئے اور پھر پیچھے سے آگے کی جانب واپس لے آئے۔ ایک روایت میں جسے بخاری و مسلم نے روایت کیا ہے اس طرح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سر کے اگلے حصہ سے شروع کر کے ہاتھوں کو سر کے پچھلے حصہ یعنی گدی تک لے گئے اور پھر اسی طرح دونوں ہاتھوں کو سر کے بالوں کا مسح کرتے ہوئے اسی جگہ واپس لے آئے جہاں سے مسح کا آغاز کیا تھا۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الوضوء، باب مسح الرأس كله، حديث:185، ومسلم، الطهارة، باب آخر في صفة(الوضوء)، حديث:235.»

Narrated ‘Abdullah bin Zaid bin ‘Aasim (rad) describing the nature of ablution performance: Allah’s Messenger (ﷺ) wiped his head from the forehead to the back of his head and then back to the forehead with his (wet) hands. [ Agreed upon ]. In another narration by al-Bukhari and Muslim: "He started with the front of his head, moved them (his hands) to the nape of his neck, and then returned them to the place where he started."
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.