الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2227. اسلم اور غفار قبائل کے حق میں دعا
حدیث نمبر: 3389
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (اسلم سالمها الله، وغفار غفر الله لها، اما إني لم اقلها، ولكن قالها الله عز وجل).- (أسلَمُ سالَمها اللهُ، وغِفَارُ غفَرَ اللهُ لها، أمَا إنِّي لم أَقُلها، ولكن قالَها اللهُ عزّ وجلّ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ اسلم کو سالم رکھے اور غفار قبیلے کو بخشے۔ خبردار! یہ میری بات نہیں، اللہ تعالیٰ کی بات ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.