الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
جنازے کے مسائل
1. (أحاديث في الجنائز)
1. (جنازے کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 456
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن طلحة بن عبد الله بن عوف قال: صليت خلف ابن عباس رضي الله عنهما على جنازة فقرا بفاتحة الكتاب قال: لتعلموا انها سنة. رواه البخاري.وعن طلحة بن عبد الله بن عوف قال: صليت خلف ابن عباس رضي الله عنهما على جنازة فقرأ بفاتحة الكتاب قال: لتعلموا أنها سنة. رواه البخاري.
سیدنا طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی۔ انہوں نے اس میں سورۃ «فاتحه» پڑھی اور فرمایا (میں نے اس لئے سورۃ «فاتحه» پڑھی ہے) تاکہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ یہ سنت ہے۔ (بخاری)

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الجنائز، باب قراءة فاتحة الكتاب علي الجنازة، حديث:1335.»

Talhah bin ‘AbduIlah bin ‘Auf (RAA) narrated, ‘I offered a funeral prayer led by Ibn ‘Abbas. He recited al-Fatihah and said, ‘You should know that it (reciting al-Fatihah) is a Sunnah of the Prophet (ﷺ).’ Related by Al-Bukhari.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.