الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
جنازے کے مسائل
1. (أحاديث في الجنائز)
1. (جنازے کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 479
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عبد الله بن جعفر رضي الله عنهما قال: لما جاء نعي جعفر حين قتل قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «اصنعوا لآل جعفر طعاما فقد اتاهم ما يشغلهم» .‏‏‏‏ اخرجه الخمسة إلا النسائي.وعن عبد الله بن جعفر رضي الله عنهما قال: لما جاء نعي جعفر حين قتل قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «اصنعوا لآل جعفر طعاما فقد أتاهم ما يشغلهم» .‏‏‏‏ أخرجه الخمسة إلا النسائي.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر موصول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کرو۔ ان کو ایسی تکلیف دہ اطلاع ملی ہے جو ان کو کھانا پکانے سے مشغول رکھے گی۔ نسائی کے علاوہ اسے پانچوں نے روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الجنائز، باب صفة الطعام لأهل الميت، حديث:3132، والترمذي، الجنائز، حديث:998، وابن ماجه، الجنائز، حديث:1610، وأحمد:1 /205.»

‘Abdullah Ibn Ja’far (RAA) narrated, ‘When we received the news of Ja’far’s death; when he was killed (in the Battle of Mu’tah), the Prophet(ﷺ) said: “Prepare some food for the family of Ja’far, for what has befallen them is keeping them preoccupied.” Related by the five lmams except for An-Nasa’i.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.