الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث 657 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
حرام و ناجائز امور کا بیان
17. مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے
حدیث نمبر: 607
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
217- وبه: ان النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”من حمل علينا السلاح فليس منا.“217- وبه: أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ”من حمل علينا السلاح فليس منا.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: «217- متفق عليه، الموطأ (رواية محمد بن الحسن الشيباني ص 370 ح 866)، متفق عليه، و أخرجه البخاري (7070) ومسلم (98) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.