الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
2. باب الكفاءة والخيار
2. کفو (مثل، نظیر اور ہمسری) اور اختیار کا بیان
حدیث نمبر: 858
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: خيرت بريرة على زوجها حين عتقت. متفق عليه في حديث طويل. ولمسلم عنها رضي الله عنها: ان زوجها كان عبدا. وفي رواية عنها: كان حرا. والاول اثبت،‏‏‏‏ وصح عن ابن عباس رضي الله تعالى عنه عند البخاري: انه كان عبدا.وعن عائشة رضي الله عنها قالت: خيرت بريرة على زوجها حين عتقت. متفق عليه في حديث طويل. ولمسلم عنها رضي الله عنها: أن زوجها كان عبدا. وفي رواية عنها: كان حرا. والأول أثبت،‏‏‏‏ وصح عن ابن عباس رضي الله تعالى عنه عند البخاري: أنه كان عبدا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کو جب آزادی ملی تو اس وقت ان کو خاوند کے بارے میں اختیار دیا گیا۔ (بخاری و مسلم) یہ لمبی حدیث کا ٹکڑا ہے۔ اور مسلم میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے مروی ہے کہ بریرہ رضی اللہ عنہا کا خاوند غلام تھا اور ان ہی سے ایک روایت میں ہے کہ وہ آزاد تھا۔ پہلی روایت زیادہ پختہ ہے۔ بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہا سے صحیح قول یہ ہے کہ وہ غلام تھا۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، النكاح، باب الحرة تحت العبد، حديث:5097، ومسلم، العتق، باب بيان أن الولاء لمن أعتق، حديث:1504.»

Narrated 'Aishah (RA): Barirah was given her choice regarding her husband (to remain with him or separate) when she was freed. [Agreed upon; it is a part of a long Hadith]. Muslim has from 'Aishah (RA): "Her husband was a slave." Another narration from her has: "He was a free man." The first (narration) is more well established. It has been authentically reported from Ibn 'Abbas (RA) by al-Bukhari: "...that he was a slave".
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.