🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
288. بَابُ دَعَوَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان
شواہد الحدیث — الادب المفرد حدیث نمبر 674 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الادب المفرد: 674
مصنف ابن ابی شیبہ: 31156
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 674
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: ”اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنَى.“ وَقَالَ أَصْحَابُنَا، عَنْ عَمْرٍو: ”وَالتُّقَى.“
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى» ”اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پاک دامنی اور مال داری کا سوال کرتا ہوں۔“ ہمارے اصحاب نے عمرو کے طریق سے «وَالتقَى» ”اور تقوے کا سوال کرتا ہوں“ کا اضافہ نقل کیا ہے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 674]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2721، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3489، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3832» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29805 ترقیم الشثری: -- 31156
حدثنا عبيد الله ، اخبرنا إسرائيل ، عن ابي إسحاق عمن حدثه، عن عبادة بن الصامت انه كان يقول: اللهم إني اسالك الامن والإيمان، والصبر والشكر، والغنى والعفاف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام روايه.
حضرت عبادہ بن الصامت یہ دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ سے امن و ایمان کا، صبر و شکر کا، اور بےنیازی اور پاکدامنی کا طالب ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31156]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 29805»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں