🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. بَابُ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ
بادل گرجنے کے وقت کی دعا
شواہد الحدیث — الادب المفرد حدیث نمبر 723 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الادب المفرد: 723
سنن سعید بن منصور: 1165
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 723
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَكَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي ﴿يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ﴾ [الرعد: 13] ، ثُمَّ يَقُولُ: إِنَّ هَذَا لَوَعِيدٌ شَدِيدٌ لأَهْلِ الأَرْضِ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ بادل گرجنے کی آواز سنتے تو گفتگو بند کر دیتے اور فرماتے: پاک ہے وہ ذات جس کی گرج اس کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کر رہی ہے، اور فرشتے بھی اس کے ڈر سے (اس کی پاکی بیان کرتے ہیں)۔ پھر فرماتے: یہ گرج زمین والوں کے لیے سخت وعید ہے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 723]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد في الزهد برقم: 1115، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 29214، وأخرجه ابن أبي الدنيا في المطر برقم: 97» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1165 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1165
نَا سَلامٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ فُلانٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ سَمِعَ صَوْتَ الرَّعْدِ، فَقَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فَإِنْ أَصَابَتْهُ صَاعِقَةٌ فَعَلَيَّ دِيَتُهُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جو شخص رعد کی آواز سنے اور کہے: سبحان الذی یسبح الرعد بحمده والملائکة من خیفتہ وھو علی کل شیء قدیر، اگر اسے صاعقہ لگے تو میں اس کی دیت کا ضامن ہوں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف جدًّا لما تقدم عن سَلاَّم بن سُليم الطويل.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں