🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. باب نَحْرِ الْبُدْنِ قِيَامًا مُقَيَّدَةً:
باب: کھڑے کھڑے اونٹ کے پاؤں باندھ کر اونٹ کو نحر کرنا مستحب ہے۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3193 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح مسلم: 3193
مصنف ابن ابی شیبہ: 16389
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1320 ترقیم شاملہ: -- 3193
حدثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَر أَتَى عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ بَارِكَةً، فقَالَ: " ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
زیاد بن جبیر سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک آدمی کے پاس آئے اور وہ اپنی قربانی کے اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا تھا، انہوں نے فرمایا: ”اسے اٹھا کر کھڑی حالت میں گھٹنا باندھ کر نحر کرو، یہی تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3193]
زیاد بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک آدمی کے پاس پہنچے، جبکہ وہ اپنے اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا تھا، انہوں نے فرمایا: ”اس کو اٹھا کر، کھڑا کر کے (بایاں) پیر باندھ کر نحر کرو، یہ تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3193]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1320
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15906 ترقیم الشثری: -- 16389
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن اشعث، عمن يذكر، عن ابن عباس ، قال لما راى رجلا ينحر بدنته باركة: فقال:" قياما سنة محمد صلى الله عليه وسلم".

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن ابن جريج عن ابن ملكية عن ابن عباس).
(٢) في [هـ]: (لما).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مجهول.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دیکھا جو اونٹ کو بٹھا کر ذبح کر رہا تھا آپ نے فرمایا اس کو کھڑا کر کے ذبح کرو یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16389]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 7، 163، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3486، 7666، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10327، 19251، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16391، ترقيم محمد عوامة: 15906»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں