🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
902. اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، وَزَكِّهَا أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا "
اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما اور اسے پاک کر دے تو اسے سب سے بہتر پاک وصاف کرنے والا ہے
شواہد الحدیث — مسند الشهاب حدیث نمبر 1481 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
مسند الشهاب: 1481
صحیح مسلم: 6906
سنن نسائی: 5460، 5540
مشکوۃ المصابیح: 2460
مسند احمد: 19308، 25757
مصنف ابن ابی شیبہ: 31082
الفتح الربانی: 1748، 5686
الجامع الكامل: 1188، 11333، 13734
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2774، 11495، 16968
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1286
المعجم الکبیر للطبرانی: 5066، 5067، 5069، 11145
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11145
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَعَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَرَّ بِهَذِهِ الْآيَةِ: وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا وَقَفَ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ ائْتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا وَخَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اس آیت سے گزرتے: ”اور نفس کی اور جس نے اسے درست بنایا، پھر اسے اس کی بدکاری اور اس کا تقویٰ سمجھا دیا“ [الشمس: 8] تو رک جاتے، پھر فرماتے: ”اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما، تو ہی اس کا کارساز اور مالک ہے، اور تو ہی اسے پاک کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11145]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 106، حدیث 11191»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں