الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. بَابُ فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
باب: حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2735 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 2735
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5446
المعجم الاوسط: 3608
ترقیم العلمیہ : 2698 ترقیم الرسالہ : -- 2735
ثنا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" إِنَّمَا جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، لأَنَّهُ عَلِمَ أَنَّهُ لَيْسَ بِحَاجٍّ بَعْدَهَا" .
عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرے کو اکٹھا اس لیے کیا تھا، کیونکہ آپ اس بات سے واقف تھے کہ آپ اس کے بعد حج نہیں کریں گے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2735]
ترقیم العلمیہ: 2698
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1743، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2735، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3344، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3608»
حدیث نمبر: 5446
وَعَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: إِنَّمَا جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ; لِأَنَّهُ عَلِمَ أَنَّهُ لَا يَحُجُّ بَعْدَ ذَلِكَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرے کو اکٹھا کر دیا کیونکہ آپ یہ بات جانتے تھے کہ آپ اس کے بعد حج نہیں کریں گے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن عطاء ہے، جسے امام أحمد اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5446]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1124)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 3608
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: إِنَّمَا جَمَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، لِأَنَّهُ عَلِمَ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ خَارِجًا بَعْدَ ذَلِكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ .
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج اور عمرہ کو اس لیے جمع فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانتے تھے کہ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دوبارہ حج کے لیے) نکلنے والے نہیں ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسماعیل بن ابی خالد سے اس حدیث کو یزید بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3608]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسماعیل بن ابی خالد سے اس حدیث کو یزید بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3608]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1743، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2735، والبزار فى «مسنده» برقم: 3344»