الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. مَارُوِيَ عَنْ غَيْرِهِمَا فِي ذَلِكَ
اس سلسلے میں دیگر صحابہ سے مروی احادیث
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 12912 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 12912
الجامع الكامل: 15946
المعجم الاوسط: 628
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7491
حدیث نمبر: 12912
وَعَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ”لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكُونَ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعَ“
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی،جب تک کہ کمینہ بن کمینہ دنیا کے لحاظ سے لوگوں میں سب سے زیادہ خوش نصیب نہیں ہو جائے گا۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12912]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، أخرجه الترمذي: 2209، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23303 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23692»
وضاحت: فوائد: … یہ حدیث ِ مبارکہ سمجھنے سے پہلے یہ ادراک ہونا ضروری ہے کہ شریعت کے ہاں کون لوگ معزز ہیں اور کون بے وقعت ہیں۔ اب ہمارا معاشرہ اس حدیث کا مصداق بن چکا ہے،جہاں نیکی کو معیار نہیں سمجھا جاتا۔
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 15946
15946- عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله: لا تذهب الأيام والليالي حتى يكون أسعد الناس بالدنيا لكع بن لكع.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الأوسط –مجمع البحرين (4474) واللفظ له، وصحّحه ابن حبان (6721) كلاهما من طريق الوليد بن عبد الملك بن مسرح الحراني، قال: حدثنا مخلد بن يزيد، عن حفص بن ميسرة، عن يحيى بن سعيد، عن أنس بن مالك فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12225
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَيَأْتِيَّنَ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يُكَذَّبُ فِيهِ الصَّادِقُ، وَيُصَدَّقُ فِيهِ الْكَاذِبُ، وَيُخَوَّنُ فِيهِ الْأَمِينُ، وَيُؤْتَمَنُ فِيهِ الْخَائِنُ، وَيَشْهَدُ الْمَرْءُ وَإِنْ لَمْ يُسْتَشْهَدْ، وَيَحْلِفُ الْمَرْءُ وَإِنْ لَمْ يُسْتَحْلَفْ، وَيَكُونُ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعٍ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا، جس میں سچے کو جھوٹا قرار ضرور دیا جائے گا اور جھوٹے کی تصدیق کی جائے گی، جس میں امین کو خائن قرار دیا جائے گا اور خائن کو امین بنا دیا جائے گا، آدمی گواہی دے گا حالانکہ اس سے گواہی نہیں مانگی گئی ہو گی، آدمی حلف اٹھاے گا، حالانکہ اس سے حلف نہیں مانگا گیا ہو گا، اور دنیا میں سب سے زیادہ سعادت مند (یعنی دنیاوی اعتبار سے سب سے زیادہ صاحب حیثیت) وہ شخص ہو گا، جو خود بے وقوف ہو گا اور بے وقوف کا بچہ ہو گا، وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں رکھتا ہو گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اور معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے، جو لیث کا کاتب ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12225]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اور معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے، جو لیث کا کاتب ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12225]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (314/23)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12443
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَذْهَبُ الْأَيَّامُ وَاللَّيَالِي حَتَّى يَكُونَ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرِّحٍ وَهُوَ ثِقَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرِّحٍ وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رات اور دن اس وقت تک ختم نہیں ہوں گے جب تک دنیا میں سب سے زیادہ سعادت مند شخص وہ ہو گا، جو بے وقوف ہو، اور بے وقوف کا بچہ ہو۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ولید بن عبدالملک بن مسرح کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12443]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ولید بن عبدالملک بن مسرح کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12443]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (632)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 632»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 628
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَرَّحٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَذْهَبُ الْأَيَّامُ وَاللَّيَالِي حَتَّى يَكُونَ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَخْلَدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَخْلَدٌ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دن اور رات تب تک ختم نہیں ہوں گے جب تک کہ دنیا میں سب سے زیادہ خوش بخت کسی کمینے کا بیٹا کمینہ نہ ہو جائے۔“
اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے حفص رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں مخلد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 628]
اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے حفص رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں مخلد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 628]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح غير الوليد بن عبد الملك بن مسرح وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 325» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6721، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2727»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6721، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2727»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: 7491
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "يُوشِكُ أَنْ يَكُونَ أَسْعَدُ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُكَعُ ابْنُ لُكَعٍ، وَأَفْضَلُ النَّاسِ مُؤْمِنٌ بَيْنَ كَرِيمَتَيْنِ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ، وَفِي سَنَدِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ، وَفِي سَنَدِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”عنقریب وہ وقت آنے والا ہے کہ دنیاوی اعتبار سے سب سے زیادہ خوش بخت وہ شخص ہوگا جو خود بھی کمینہ ہوگا اور کسی کمینے ہی کا بیٹا ہوگا، جبکہ لوگوں میں سب سے برتر وہ مومن ہوگا جو دو شرافتوں (یا دو کریم والدین) کے درمیان ہوگا“۔ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ابن لہیعہ نامی راوی موجود ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7491]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 23139، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2051»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لضعف ابن لهيعة