🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16201 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16201
المستدرک علی الصحیحین: 5395، 6168
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16201
وَعَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: أَبُو طَلْحَةَ: زَيْدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ حَرَامِ بْنِ عَمْرِو بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَمْرِو بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
ابواسحاق بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ زید بن سہل بن اسود بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن علی بن عمرو بن مالک بن نجار۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16201]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (32674)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ جید۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5395
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدَّثنا موسى بن زكريا، حدَّثنا خَليفة بن خيّاط، فذكر هذا النَّسبَ، وزاد فيه: وأمُّ أبيِّ بن كَعْب صُقَيلةُ (3) - وقال غيره: صُهَيلة (1) - بنت الأسود بن حَرَام بن عمرو بن زيد مَناة بن عَدي بن عمرو بن مالك بن النَّجار، وهي عَمة أبي طلحة.
خلیفہ بن خیاط نے مذکورہ بالا نسب ہی بیان کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی والدہ صقیلہ (جبکہ دیگر کے نزدیک ان کا نام سہیلہ ہے) بنت اسود بن حرام بن عمرو بن زید مناۃ بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار تھیں، اور وہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی پھوپھی تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5395]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5395] [ترقيم الشركة 5349]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6168
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: عاش حسّان بن ثابت في الجاهلية ستين سنةً، وكُنْيته أبو الوليد، وفي الإسلام ستين سنةً، وهو حسَّانُ بن ثابت بن المنذِر بن حَرَام بن عمرو بن زيدِ مَنَاةَ بن عَدِيٍّ بن عمرو بن مالك بن النَّجّار، شاعرُ رسول الله ﷺ، وأمُّ حسانَ الفُرَيعةُ بنت خالد بن خُنَيس بن لَوْذان (2) بن عبد وَدٍّ. قيل: إنه تُوفِّي قبل الأربعين، وقيل: توفي سنة خمس وخمسين.
مصعب بن عبد اللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ساٹھ سال دورِ جاہلیت میں اور ساٹھ سال دورِ اسلام میں زندہ رہے، ان کی کنیت ابو الولید تھی، ان کا مکمل نسب حسان بن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناة بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاص شاعر تھے، ان کی والدہ کا نام فریعہ بنت خالد بن خنیس بن لوذان بن عبدود تھا، ایک قول کے مطابق ان کی وفات چالیس ہجری سے قبل ہوئی جبکہ دوسرے قول کے مطابق پچپن ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6168]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6168] [ترقيم الشركة 6109]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں