🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16319 (کل: 10 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16319، 15530، 15907، 16307، 16309، 16315، 16354، 16355
المعجم الکبیر للطبرانی: 3057، 10521
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16319
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، وَسِنُّهُ سَبْعُونَ سَنَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا اور ان کی عمر 70 سال تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16319]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3284)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15530
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ، وَسِنُّهُ ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ سَنَةً، وَكَانَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ. قَالَ: وُلِدْتُ قَبْلَ الْهِجْرَةِ بِثَلَاثِ سِنِينَ وَنَحْنُ فِي الشِّعْبِ، وَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 72 سال کی عمر میں 68 ہجری میں ہوا، وہ داڑھی پر زرد رنگ کا خضاب لگاتے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں: میں ہجرت سے تین سال پہلے پیدا ہوا تھا، اس وقت ہم لوگ شعب ابوطالب میں تھے، اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا، اس وقت میری عمر 13 سال تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15530]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10567)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15907
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ - وَيُكْنَى أَبَا مُحَمَّدٍ بِمِصْرَ، وَدُفِنَ فِي دَارِهِ - سَنَةَ خَمْسٍ وَسِتِّينَ. وَقَائِلٌ يَقُولُ: سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، وَسِنُّهُ ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ سَنَةً، أَوِ اثْنَتَانِ وَتِسْعُونَ سَنَةً - شَكَّ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ - فِي السَّبْعِينَ أَوِ التِّسْعِينَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ”ابومحمد“ تھی، ان کا انتقال مصر میں ہوا، انہیں ان کے گھر میں دفن کیا گیا، یہ 65 ہجری کی بات ہے، بعض حضرات نے یہ کہا: ہے: 68 ہجری میں ہوا تھا، اس وقت ان کی عمر 72 سال تھی، یحیی نامی راوی کو شک ہے: یا شاید 92 سال تھی (یعنی 72 یا 92 کے درمیان یہ شک یحیی نامی راوی کو ہے)۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15907]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16307
وَعَنْ مَعْنِ بْنِ عِيسَى قَالَ: تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَنَةَ سِتِّينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
معن بن عیسیٰ بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 60 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16307]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1736)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16309
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَتِيكٍ سَنَةَ إِحْدَى وَسِتِّينَ وَسِنُّهُ إِحْدَى وَسَبْعُونَ سَنَةً.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ کا انتقال 61 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 71 سال تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16309]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1771)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16315
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ - يُكَنَّى أَبَا خَالِدٍ - سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ، وَقَائِلٌ يَقُولُ: سَنَةَ ثَمَانٍ، وَسِنُّهُ عِشْرُونَ وَمِائَةُ سَنَةٍ، عَاشَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ سِتِّينَ وَفِي الْإِسْلَامِ سِتِّينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابوخالد تھی، ان کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا، بعض نے یہ بات بیان کی ہے: 58 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 120 سال تھی وہ 60 سال زمانہ جاہلیت میں زندہ رہے تھے اور 60 سال زمانہ اسلام میں زندہ رہے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16315]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3070)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16354
وَعَنْ أَبِي نُعَيْمٍ قَالَ: مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
ابونعیم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16354]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10569)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16355
وَعَنْ دَاوُدَ بْنِ رَشِيدٍ قَالَ: مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ.
رَوَاهُ الطبَرَانِيُّ.
داؤد بن رشید بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16355]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10568)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3057
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ وَيُكْنَى أَبَا خَالِدٍ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ، وَقَائِلٌ يَقُولُ: سَنَةَ ثَمَانٍ وَخَمْسِينَ، وَسِنُّهُ عِشْرُونَ وَمِائَةُ سَنَةٍ، عَاشَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ سِتِّينَ، وَفِي الْإِسْلَامِ سِتِّينَ ".
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: حکیم بن حزام، جن کی کنیت ابوخالد تھی، چون ہجری میں وفات پا گئے، اور بعض کہتے ہیں: اٹھاون ہجری میں، ان کی عمر ایک سو بیس برس تھی، وہ ساٹھ برس جاہلیت میں اور ساٹھ برس اسلام میں زندہ رہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3057]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 186، حدیث 3070»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10521
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: " تُوُفِّي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّاسٍ بِالطَّائِفِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، وَسِنُّهُ ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ سَنَةً، وَكَانَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ، قَالَ: " وُلِدْتُ قَبْلَ الْهِجْرَةِ بِثَلَاثِ سِنِينَ، وَنَحْنُ فِي الشِّعْبِ، تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ " ".
هكذا في طبعة ابن تيمية، والجادة ثنتان وسبعون.
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اڑسٹھ ہجری میں طائف میں وفات پا گئے، اس وقت ان کی عمر بہتّر برس تھی، اور وہ اپنی داڑھی کو زرد رنگ کرتے تھے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں ہجرت سے تین سال پہلے پیدا ہوا، اس وقت ہم شعب میں تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت میری عمر تیرہ سال تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10521]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 233، حدیث 10567»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں