الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5739. ما من عام إلا والذي بعده شر منه حتى تلقوا ....
کوئی سال ایسا نہیں مگر اس کے بعد والا سال ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 5731 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5731
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 849
حدیث نمبر: 5731
«ما من عام إلا والذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی سال ایسا نہیں مگر اس کے بعد والا سال اس سے بدتر ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے ملو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5731]
”کوئی سال ایسا نہیں مگر اس کے بعد والا سال اس سے بدتر ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے ملو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5731]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. الصحيحة 1218: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 849
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَا مِنْ عَامٍ إِلَّا الَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ، وَلَا عَامٌ خَيْرٌ مِنْ عَامٍ، وَلَا أُمَّةٌ خَيْرٌ مِنْ أُمَّةٍ، وَلَكِنْ ذَهَابُ عُلَمَائِكُمْ وَخِيَارِكُمْ، وَيُحَدِّثُ قَوْمٌ يَقِيسُونَ الْأُمُورَ بِرَأْيِهِمْ ; فَيَنْهَدِمُ الْإِسْلَامُ وَيَنْثَلِمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو بھی سال آئے گا، اُس کے بعد والا، اس سے زیادہ برا ہو گا، کوئی سال کسی دوسرے سال سے بہتر نہیں ہوتا، اور کوئی امت کسی دوسری امت سے بہتر نہیں ہوتی، لیکن یہ ہے کہ تمہارے علماء اور تمہارے بہترین لوگ رخصت ہو جائیں گے، اور پھر ایسے لوگ آئیں گے جو اپنی رائے کی بنیاد پر معاملات کو قیاس کریں گے، تو وہ اسلام کو منہدم اور برباد کر دیں گے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مجالد بن سعید ہے، یہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 849]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مجالد بن سعید ہے، یہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 849]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 8551»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف