🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. الحارث بن عوف أبو واقد الليثي، ويقال الحارث بن مالك، ويقال عوف بن مالك، ويقال الحارث بن عوف
سیدنا حارث بن عوف، ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ، اور حارث بن مالک بھی کہا جاتا ہے، اور عوف بن مالک، اور حارث بن عوف بھی
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 3271 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 3271
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 15907، 16354، 16355
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3271
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ، وَاسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، سِنُّهُ سَبْعُونَ سَنَةً ".
یحییٰ بن بکیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ، جن کا نام حارث بن مالک تھا، سن 68 ہجری میں ستّر سال کی عمر میں فوت ہوئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3271]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 242، حدیث 3284»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15907
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ - وَيُكْنَى أَبَا مُحَمَّدٍ بِمِصْرَ، وَدُفِنَ فِي دَارِهِ - سَنَةَ خَمْسٍ وَسِتِّينَ. وَقَائِلٌ يَقُولُ: سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ، وَسِنُّهُ ثِنْتَانِ وَسَبْعُونَ سَنَةً، أَوِ اثْنَتَانِ وَتِسْعُونَ سَنَةً - شَكَّ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ - فِي السَّبْعِينَ أَوِ التِّسْعِينَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ”ابومحمد“ تھی، ان کا انتقال مصر میں ہوا، انہیں ان کے گھر میں دفن کیا گیا، یہ 65 ہجری کی بات ہے، بعض حضرات نے یہ کہا: ہے: 68 ہجری میں ہوا تھا، اس وقت ان کی عمر 72 سال تھی، یحیی نامی راوی کو شک ہے: یا شاید 92 سال تھی (یعنی 72 یا 92 کے درمیان یہ شک یحیی نامی راوی کو ہے)۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15907]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16354
وَعَنْ أَبِي نُعَيْمٍ قَالَ: مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
ابونعیم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16354]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10569)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16355
وَعَنْ دَاوُدَ بْنِ رَشِيدٍ قَالَ: مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ.
رَوَاهُ الطبَرَانِيُّ.
داؤد بن رشید بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16355]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10568)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں