الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5256 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
الفتح الربانی: 9617
صحیح ابن حبان: 4541
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16059
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6848
11 تا 13
حدیث نمبر: 16059
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ:" إِنَّكَ فِيكَ لَخَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ: الْحِلْمُ، وَالْأَنَاةُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ، وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ نُعَيْمِ بْنِ يَعْقُوبَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَرَوَاهُ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ طَرِيقٍ حَسَنَةِ الْإِسْنَادِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ، وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ نُعَيْمِ بْنِ يَعْقُوبَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَرَوَاهُ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ طَرِيقٍ حَسَنَةِ الْإِسْنَادِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس قبیلے کے ”اشج“ سے ارشاد فرمایا: تمہارے اندر دو خصوصیات ہیں کہ اللہ اور اُس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اُن سے محبت کرتے ہیں، بردباری کرنا اور جلدبازی نہ کرنا۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو طریقوں سے نقل کی ہے ان دونوں میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف نعیم بن یعقوب کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے،
یہ روایت انہوں نے معجم اوسط میں ایسے طریق کے حوالے سے نقل کی ہے، جو سند کے اعتبار سے حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16059]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12969)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6848
حَدِيثُ أَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنِ الْأَشَجِّ أَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ فِيكَ لَخُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللهُ، قُلْتُ: مَا هُمَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: الْحِلْمُ وَالْحَيَاءُ، أَوِ الْحِلْمُ وَالْأَنَاةُ، قُلْتُ: أَقَدِيمًا كَانَا فِيَّ أَوْ حَدِيثًا؟ قَالَ: بَلْ قَدِيمٌ، قُلْتُ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي جَبَلَنِي عَلَى خُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا.

سیدنا اشج عبد القیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ”بیشک آپ میں دو ایسی خصلتیں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ محبوب رکھتا ہے“، میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ دونوں کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بردباری اور حیا - یا (فرمایا) بردباری اور وقار و تحمل“، میں نے دریافت کیا: کیا یہ دونوں خصلتیں مجھ میں قدیم یعنی فطری طور پر موجود ہیں یا ابھی حال ہی میں پیدا ہوئی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلکہ یہ قدیم ہیں“، تو میں نے کہا: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَبَلَنِي عَلَى خُلُقَيْنِ يُحِبُّهُمَا» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے مجھے ایسی دو خصلتوں کی جبلت پر پیدا فرمایا جنہیں وہ پسند فرماتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أشج عبد القيس/حدیث: 6848]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 17373، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16056، 16058، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6813»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 17373، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 16056، 16058، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6813»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5727
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ الْيَرْبُوعِيُّ، قَالَ: ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ : إِنَّ فِيكَ لَخَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللهُ: الْحِلْمُ، وَالْأَنَاةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج عبد القیس سے فرمایا: ”تم میں دو خصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے: بردباری اور سوچ سمجھ کر کام کرنا (تحمل و وقار)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے یحییٰ بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5727]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فضیل بن عیاض رحمہ اللہ سے یحییٰ بن طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5727]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13990»