🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. بَابُ : إِبَاحَةِ فَسْخِ الْحَجِّ بِعُمْرَةٍ لِمَنْ لَمْ يَسُقِ الْهَدْىَ
باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 2812 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 2812
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2498
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2812
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَارِثِ بْنَ أَبِي حَنِيفَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ:" لَيْسَتْ لَكُمْ وَلَسْتُمْ مِنْهَا فِي شَيْءٍ، إِنَّمَا كَانَتْ رُخْصَةً لَنَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ابوذر رضی الله عنہ حج کے متعہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ تمہارے لیے نہیں ہے، اور نہ تمہارا اس سے کوئی واسطہ ہے، یہ رخصت صرف ہم اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تھی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2812]
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے «تَمَتُّع» کے بارے میں فرمایا کہ یہ تمہارے لیے نہیں، نہ تمہارا اس سے کوئی تعلق ہے، یہ تو صرف ہم، یعنی اصحابِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے رخصت تھی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2812]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 2811 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف
قال الشيخ زبير على زئي: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2498
وَعَنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُثْمَانَ "أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمُتْعَةِ فِي الْحَجِّ فَقَالَ: كَانَتْ لَنَا، لَيْسَتْ لَكُمْ". رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُويَهْ.
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے حجِ تمتع (حج کے مہینوں میں عمرہ کر کے احرام کھول دینے) کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ”یہ رخصت ہمارے لیے تھی، تمہارے لیے نہیں ہے۔“ اسے امام اسحاق بن راہویہ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2498]
تخریج الحدیث: «إسحاق: المغيرة بن سلمة، عن أبي عوانة، عن معاوية بن إسحاق، عن إبراهيم التيمي، عن أبيه، عن عثمان. قال محقق المطالب العالية (1172): رجاله ثقات وإسناده متصل. وأشار الدارقطني في العلل إلى أن معاوية خولف فيه، والصواب من قول أبي ذر (مسلم 1224)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ رجاله ثقات، لكنه معلول؛ والصواب أنه من قول أبي ذر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں