سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2225 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 2225 | لعلك غششته من غشنا فليس منا « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11889 ، ومصباح الزجاجة : 781 ) ( ضعیف جدا ) » ( سند میں ابوداؤد نفیع بن الحارث الاعمی متروک الحدیث راوی ہیں ، امام+بخاری نے ابوالحمراء کے ترجمہ میں کہا کہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صحابی ہیں ، ان کی حدیث صحیح نہیں ہے ، یعنی ابوداؤد الاعمی کے متروک الحدیث ہونے کی وجہ سے ، نیز ملاحظہ ہو : تہذیب الکمال للمزی 33/ 258 ) ۔ قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف جدًا¤ أبو داود الأعمي متھم بالكذب¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 458 |