🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2679 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
2679
أعتقه النبي بالمثلة
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأ شراف : 3650 ، ومصباح الزجاجة : 947 ) ( حسن ) » ( سند میں اسحاق بن عبد اللہ ضعیف ہے ، اور سلمہ بن روح مجہول ، لیکن عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی اگلی حدیث سے تقویت پاکر اور دوسرے شواہد سے حسن ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح