🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3792 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
3792
أنا مع عبدي إذا هو ذكرني وتحركت بي شفتاه
«تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 15512 ، ومصباح الزجاجة : 1323 ) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/التوحید 43 تعلیقا ، مسند احمد ( 2/540 ) ( صحیح ) » ( سند میں محمد بن مصعب قرقسانی صدوق اور کثیر الغلط راوی ہیں ، ابن حبان کے یہاں ایوب بن سوید نے ان کی متابعت کی ہے ، بوصیری نے سند کو حسن کہا ہے ، اور البانی نے شاہد کی بناء پر صحیح کہا ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح