🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 592 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
592
عن الجنب هل ينام أو يأكل أو يشرب قال نعم إذا توضأ وضوءه للصلاة
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 2280 ) ( صحیح ) » ( سند میں شرحبیل ہیں ، جن کو آخری عمر میں اختلاط ہو گیا تھا ، لیکن سابقہ حدیث ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ شرحبيل بن سعد وثقه ابن حبان وضعفه الجمھور الأئمة،قاله الھيثمي (مجمع الزوائد 5/ 130)¤ وھو ضعيف¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 400