🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 3904 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
3904
عيبتي التي آوي إليها أهل بيتي كرشي الأنصار اعفوا عن مسيئهم اقبلوا من محسنهم
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 4198) (منکر) (اہل بیت کے ذکر کے ساتھ منکر ہے، سند میں عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں، مگر حدیث رقم 3906 سے تقویت پا کر اس کا دوسرا ٹکڑا صحیح ہے)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
(3904) إسناده ضعيف ¤ عطية: ضعيف (تقدم: 477)