🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ب خ ع کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَاخِعٌ
فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا [18-الكهف:6]
پس اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ ﻻئیں تو کیا آپ ان کے پیچھے اسی رنج میں اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے؟ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
بَاخِعٌ
لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ [26-الشعراء:3]
ان کے ایمان نہ ﻻنے پر شاید آپ تو اپنی جان کھودیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]