🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ج ل ل کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْجَلَالِ
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ [55-الرحمن:78]
تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت وجلال واﻻ ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
الْجَلَالِ
وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ [55-الرحمن:27]
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]