🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز خ د د کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأُخْدُودِ
قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ [85-البروج:4]
﴿کہ﴾ خندقوں والے ہلاک کیے گئے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
خَدَّكَ
وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ [31-لقمان:18]
لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ پھلا اور زمین پر اترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]