🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز س د ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
السِّدْرَةَ
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى [53-النجم:16]
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
سِدْرٍ
فِي سِدْرٍ مَخْضُودٍ [56-الواقعة:28]
وه بغیرکانٹوں کی بیریوں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
سِدْرٍ
فَأَعْرَضُوا فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ الْعَرِمِ وَبَدَّلْنَاهُمْ بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَيْ أُكُلٍ خَمْطٍ وَأَثْلٍ وَشَيْءٍ مِنْ سِدْرٍ قَلِيلٍ [34-سبأ:16]
لیکن انہوں نے روگردانی کی تو ہم نے ان پر زور کے سیلاب (کا پانی) بھیج دیا اور ہم نے ان کے (ہرے بھرے) باغوں کے بدلے دو (ایسے) باغ دیئے جو بدمزه میوؤں والے اور (بکثرت) جھاؤ اور کچھ بیری کے درختوں والے تھے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
4
سِدْرَةِ
عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى [53-النجم:14]
سدرةالمنتہیٰ کے پاس [لفظ بہ لفظ ترجمہ]