🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ع ب س کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَبَسَ
عَبَسَ وَتَوَلَّى [80-عبس:1]
وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
عَبَسَ
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ [74-المدثر:22]
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
عَبُوسًا
إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا [76-الإنسان:10]
بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]