🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز و ت د کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَوْتَادًا
وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا [78-النبأ:7]
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟) [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
الْأَوْتَادِ
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ [38-ص:12]
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
الْأَوْتَادِ
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ [89-الفجر:10]
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]