وہ جنھوں نے اپنے دین کو دل لگی اور کھیل بنا لیا اور انھیں دنیا کی زندگی نے دھوکا دیا تو آج ہم انھیں بھلا دیں گے، جیسے وہ اپنے اس دن کی ملاقات کو بھول گئے اور جیسے وہ ہماری آیات کا انکار کیا کرتے تھے۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
دِیۡنَہُمۡ
لَہۡوًا
وَّلَعِبًا
وَّغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
فَالۡیَوۡمَ
نَنۡسٰہُمۡ
کَمَا
نَسُوۡا
لِقَآءَ
یَوۡمِہِمۡ ہٰذَا
وَمَا
کَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
یَجۡحَدُوۡنَ
وہ جنہوں نے
بنالیا
اپنے دین کو
شغل
اور کھیل
اور دھوکے میں ڈا لا ان کو
زندگی نے
دنیا کی
تو آج
ہم بھلادیں گے انہیں
جیساکہ
انہوں نے بھلادیا
ملاقات کو
اپنے اس دن کی
اور جو
تھے وہ
ہماری آیات کا
وہ انکار کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
دِیۡنَہُمۡ
لَہۡوًا
وَّلَعِبًا
وَّغَرَّتۡہُمُ
الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا
فَالۡیَوۡمَ
نَنۡسٰہُمۡ
کَمَا
نَسُوۡا
لِقَآءَ
یَوۡمِہِمۡ
ہٰذَا
وَمَا
کَانُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
یَجۡحَدُوۡنَ
جن لوگوں نے
بنایا تھا
اپنے دین کو
دل لگی
اور کھیل
اور دھوکے میں ڈال رکھا تھا انہیں
دنیا کی زندگی نے
تو آج
ہم بھلائے دیتے ہیں انہیں
جیساکے
بھلا دیا انہوں نے
ملاقات کو
اپنے دن کی
اس
اور جو
تھے وہ
ساتھ ہماری آیات کے
وہ انکار کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْنَ
اتَّخَذُوْا
دِيْنَهُمْ
لَهْوًا
وَّلَعِبًا
وَّغَرَّتْهُمُ
الْحَيٰوةُ
الدُّنْيَا
فَالْيَوْمَ
نَنْسٰىهُمْ
كَمَا نَسُوْا
لِقَآءَ
يَوْمِهِمْ
ھٰذَا
وَ
مَا كَانُوْا
بِاٰيٰتِنَا
يَجْحَدُوْنَ
وہ لوگ جو
انہوں نے بنالیا
اپنا دین
کھیل
اور کود
اور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
زندگی
دنیا
پس آج
ہم انہیں بھلادینگے
جیسے انہوں نے بھلایا
ملنا
ان کا دن
یہ۔ اس
اور
جیسے۔ تھے
ہماری آیتوں سے
وہ انکار کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]