اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾
اپنے رب کو گڑ گڑا کر اور خفیہ طور پر پکارو، بے شک وہ حد سے بڑھنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔[55]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ادْعُوا د ع و |
Call upon |
رَبَّكُمْ ر ب ب |
your Lord |
تَضَرُّعًا ض ر ع |
humbly |
وَخُفْيَةً خ ف ي |
and privately |
إِنَّهُ
|
Indeed He |
لَا
|
(does) not |
يُحِبُّ ح ب ب |
love اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔ مترادفات .اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
|
|
الْمُعْتَدِينَ ع د و |
the transgressors |