بے شک تمھارا رب اللہ ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر وہ عرش پر بلند ہوا، رات کو دن پر اوڑھا دیتا ہے، جو تیز چلتا ہوا اس کے پیچھے چلا آتا ہے اور سورج اور چاند اور ستارے (پیدا کیے) اس حال میں کہ اس کے حکم سے تابع کیے ہوئے ہیں، سن لو! پیدا کرنا اور حکم دینا اسی کا کام ہے، بہت برکت والا ہے اللہ جو سارے جہانوں کا رب ہے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
رَبَّکُمُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یُغۡشِی
الَّیۡلَ
النَّہَارَ
یَطۡلُبُہٗ
حَثِیۡثًا
وَّالشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
وَالنُّجُوۡمَ
مُسَخَّرٰتٍۭ
بِاَمۡرِہٖ
اَلَا
لَہُ
الۡخَلۡقُ
وَالۡاَمۡرُ
تَبٰرَکَ
اللّٰہُ
رَبُّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
بےشک
رب تمہارا
اللہ ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر
وہ بلندہوا
عرش پر
وہ ڈھانپ دیتا ہے
رات سے
دن کو
جو طلب کرتا ہے اسے
تیزی سے
اور سورج
اور چاند
اور ستاروں
جو مسخر کئے ہوئے ہیں
اس کے حکم سے
خبردار
اسی کے لئے ہے
پیدا کرنا
اور حکم دینا
بہت بابرکت ہے
اللہ
جو رب ہے
تمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
رَبَّکُمُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یُغۡشِی
الَّیۡلَ
النَّہَارَ
یَطۡلُبُہٗ
حَثِیۡثًا
وَّالشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
وَالنُّجُوۡمَ
مُسَخَّرٰتٍۭ
بِاَمۡرِہٖ
اَلَا
لَہُ
الۡخَلۡقُ
وَالۡاَمۡرُ
تَبٰرَکَ
اللّٰہُ
رَبُّ
الۡعٰلَمِیۡنَ
بلاشبہ
رب تمہارا
اللہ تعالیٰ ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
وہ اوڑھاتاہے
رات کو
دن پر
پیچھے چلا آتا ہے اس کے
تیزی سے
اور سورج کو
اور چاند کو
اور ستاروں کو
تابع کیے ہوئے ہیں
ساتھ اس کے حکم کے
سن لو
اسی کے لیے ہے
پیدا کرنا
اور حکم دینا
بڑی برکت والا ہے
اللہ تعالیٰ
رب ہے
سارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
رَبَّكُمُ
اللّٰهُ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
فِيْ
سِتَّةِ
اَيَّامٍ
ثُمَّ
اسْتَوٰى
عَلَي
الْعَرْشِ
يُغْشِي
الَّيْلَ
النَّهَارَ
يَطْلُبُهٗ
حَثِيْثًا
وَّالشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
وَالنُّجُوْمَ
مُسَخَّرٰتٍ
بِاَمْرِهٖ
اَلَا
لَهُ
الْخَلْقُ
وَالْاَمْرُ
تَبٰرَكَ
اللّٰهُ
رَبُّ
الْعٰلَمِيْنَ
بیشک
تمہارا رب
اللہ
وہ جو۔ جس
پیدا کیا
آسمان (جمع)
اور زمین
میں
چھ
دن
پھر
قرار فرمایا
پر
عرش
ڈھانکتا ہے
رات
دن
اس کے پیچھے آتا ہے
دوڑتا ہوا
اور سورج
اور چاند
اور ستارے
مسخر
اس کے حکم سے
یاد رکھو
اس کے لیے
پیدا کرنا
اور حکم دینا
برکت والا ہے
اللہ
رب
تمام جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]