وہ اس کے انجام کے سوا کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ جس دن اس کا انجام آ پہنچے گا تو وہ لوگ جنھوں نے اس سے پہلے اسے بھلا دیا تھا، کہیں گے یقینا ہمارے رب کے رسول حق لے کر آئے، تو کیا ہمارے لیے کوئی سفارش کرنے والے ہیں کہ وہ ہمارے لیے سفارش کریں، یا ہمیں واپس بھیجا جائے تو ہم اس کے بر خلاف عمل کریں جو ہم کیا کرتے تھے۔ بلاشبہ انھوں نے اپنی جانوں کو خسارے میں ڈالا اور ان سے گم ہوگیا جو وہ جھوٹ باندھا کرتے تھے۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
تَاۡوِیۡلَہٗ
یَوۡمَ
یَاۡتِیۡ
تَاۡوِیۡلُہٗ
یَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
نَسُوۡہُ
مِنۡ قَبۡلُ
قَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالۡحَقِّ
فَہَلۡ
لَّنَا
مِنۡ شُفَعَآءَ
فَیَشۡفَعُوۡا
لَنَاۤ
اَوۡ
نُرَدُّ
فَنَعۡمَلَ
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
کُنَّا
نَعۡمَلُ
قَدۡ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
نہیں
وہ انتظار کرتے
مگر
اس کے انجام کا
جس دن
آئے گا
انجام اس کا
کہیں گے
وہ جو
بھول گئے تھے اسے
اس سے پہلے
تحقیق
لائے تھے
رسول
ہمارے رب کے
حق
پس کیا ہیں
ہمارے لئے
کوئی سفارشی
کہ وہ سفارش کریں
ہمارے لئے
یا
ہم لوٹائے جائیں
پھر ہم عمل کریں
علاوہ
اس کے جو
تھے ہم
ہم عمل کرتے
تحقیق
انہوں نے خسارے میں ڈالا
اپنے نفسوں کو
اور کھوگئے
ان سے
جو
تھے وہ
وہ گھڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
تَاۡوِیۡلَہٗ
یَوۡمَ
یَاۡتِیۡ
تَاۡوِیۡلُہٗ
یَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
نَسُوۡہُ
مِنۡ قَبۡلُ
قَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالۡحَقِّ
فَہَلۡ
لَّنَا
مِنۡ شُفَعَآءَ
فَیَشۡفَعُوۡا
لَنَاۤ
اَوۡ
نُرَدُّ
فَنَعۡمَلَ
غَیۡرَ الَّذِیۡ
کُنَّا
نَعۡمَلُ
قَدۡ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
نہیں
وہ انتظار کرتے
مگر
اس کے انجام کا
جس دن
آئے گا
انجام اس کا
کہیں گے
وہ لوگ
جنہوں نے بھلا دیا اس کو
اس سے پہلے
یقیناً
لائے تھے
رسول
ہمارے رب کے
حق کو
تو کیا
ہمارے لیے
کچھ سفارشی ہیں
تو وہ سفارش کریں
ہمارے لیے
یا
ہم واپس بھیج دیئے جائیں
تو ہم عمل کریں
سوائے اس سے جو
تھے ہم
عمل کرتے
یقیناً
انہوں نے خسارے میں ڈالا
اپنی جانوں کو
اور گم ہو گیا
ان سے
وہ جو
تھے وہ سب
جھوٹ گھڑا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هَلْ
يَنْظُرُوْنَ
اِلَّا
تَاْوِيْلَهٗ
يَوْمَ
يَاْتِيْ
تَاْوِيْلُهٗ
يَقُوْلُ
الَّذِيْنَ
نَسُوْهُ
مِنْ قَبْلُ
قَدْ جَآءَتْ
رُسُلُ
رَبِّنَا
بِالْحَقِّ
فَهَلْ
لَّنَا
مِنْ
شُفَعَآءَ
فَيَشْفَعُوْا
لَنَآ
اَوْ نُرَدُّ
فَنَعْمَلَ
غَيْرَ الَّذِيْ
كُنَّا نَعْمَلُ
قَدْ خَسِرُوْٓا
اَنْفُسَهُمْ
وَضَلَّ
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ
کیا
وہ انتظار کر رہے ہیں
مگر (یہی کہ)
اسکا کہنا پورا ہوجائے
جس دن
آئے گا
اس کا کہا ہوا
کہیں گے
وہ لوگ جو
انہوں نے بھلا دیا
پہلے سے
بیشک لائے
رسول (جمع)
ہمارا رب
حق
تو کیا ہیں
ہمارے لیے
کوئی
سفارش کرنیوالے
کہ سفارش کریں
ہماری
یا ہم لوٹائے جائیں
سو ہم کریں
اس کے خلاف جو
ہم کرتے تھے
بیشک نقصان کیا انہوں نے
اپنی جانیں
اور گم ہوگیا
ان سے
جو
وہ افترا کرتے (جھوٹ گھڑتے تھے)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]