اور جو شہر پاکیزہ ہے اس کی کھیتی اس کے رب کے حکم سے نکلتی ہے اور جو خراب ہے (اس کی کھیتی) ناقص کے سوا نہیں نکلتی۔ اس طرح ہم آیات کو ان لوگوں کے لیے پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں جو شکر کرتے ہیں۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبَلَدُ
الطَّیِّبُ
یَخۡرُجُ
نَبَاتُہٗ
بِاِذۡنِ
رَبِّہٖ
وَالَّذِیۡ
خَبُثَ
لَایَخۡرُجُ
اِلَّا
نَکِدًا
کَذٰلِکَ
نُصَرِّفُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّشۡکُرُوۡنَ
اور زمین
پاکیزہ
نکلتی ہے
نباتات اس کی
اذن سے
اس کےرب کے
اور وہ جو
خراب ہوگئی
نہیں نکلتی (اس سے)
مگر
ناقص
اسی طرح
ہم پھیر پھیر کے لاتے ہیں
نشانیاں
ان لوگوں کے لئے
جو شکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبَلَدُ
الطَّیِّبُ
یَخۡرُجُ
نَبَاتُہٗ
بِاِذۡنِ
رَبِّہٖ
وَالَّذِیۡ
خَبُثَ
لَایَخۡرُجُ
اِلَّا
نَکِدًا
کَذٰلِکَ
نُصَرِّفُ
الۡاٰیٰتِ
لِقَوۡمٍ
یَّشۡکُرُوۡنَ
اور شہر
پاکیزہ
نکلتی ہے
پیدا وار اُس کی
ساتھ حکم کے
اپنے رب کے
اوروہ جو
خراب ہے
نہیں نکلتی
مگر
ناقص
اسی طرح
ہم بار بار بیان کرتے ہیں
دلائل کو
لوگوں کے لیے
۔ (جو) شکر ادا کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالْبَلَدُ
الطَّيِّبُ
يَخْرُجُ
نَبَاتُهٗ
بِاِذْنِ
رَبِّهٖ
وَالَّذِيْ
خَبُثَ
لَا يَخْرُجُ
اِلَّا
نَكِدًا
كَذٰلِكَ
نُصَرِّفُ
الْاٰيٰتِ
لِقَوْمٍ
يَّشْكُرُوْنَ
اور زمین
پاکیزہ
نکلتا ہے
اس کا سبزہ
حکم سے
اس کا رب
اور وہ جو
نا پاکیزہ (خراب)
نہیں نکلتا
مگر
ناقص
اسی طرح
پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
آیتیں
لوگوں کے لیے
وہ شکر ادا کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]