بلاشبہ یقینا ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا تو اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں، بے شک میں تم پر ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
نُوۡحًا
اِلٰی قَوۡمِہٖ
فَقَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
نوح کو
طرف اس کی قوم کی
تو اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ کی
نہیں ہے
تمہارے لئے
کوئی الٰہ
اس کے سوا
بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب سے
بڑے دن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
نُوۡحًا
اِلٰی قَوۡمِہٖ
فَقَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
اِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بلاشبہ یقیناً
بھیجا ہم نے
نوح کو
طرف اُ س کی قوم کے
تو اُ س نے کہا
اے میری قوم
تم عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
نہیں ہے
تمہارے لیے
کوئی معبود
سوائے اُس کے
یقیناً میں
میں ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب سے
ایک بڑے دن کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ اَرْسَلْنَا
نُوْحًا
اِلٰي
قَوْمِهٖ
فَقَالَ
يٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا
لَكُمْ
مِّنْ اِلٰهٍ
غَيْرُهٗ
اِنِّىْٓ
اَخَافُ
عَلَيْكُمْ
عَذَابَ
يَوْمٍ عَظِيْمٍ
البتہ ہم نے بھیجا
نوح
طرف
اس کی قوم
پس اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ
نہیں
تمہارے لیے
کوئی معبود
اس کے سوا
بیشک میں
ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب
ایک بڑا دن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]