پھر انھوں نے اسے جھٹلا دیا تو ہم نے اسے اور ان لوگوں کو جو کشتی میں اس کے ساتھ تھے، بچا لیا اور ان لوگوں کو غرق کر دیا جنھوں نے ہماری آیا ت کو جھٹلایا۔ یقینا وہ اندھے لوگ تھے۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَاَنۡجَیۡنٰہُ
وَالَّذِیۡنَ
مَعَہٗ
فِی الۡفُلۡکِ
وَاَغۡرَقۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا
عَمِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلایااسے
تو نجات دی ہم نے اسے
اور انہیں جو
جو اس کے ساتھ تھے
کشتی میں
اور غرق کردیا ہم نے
ان کو جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
بےشک وہ
تھےوہ
لوگ
اندھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَاَنۡجَیۡنٰہُ
وَالَّذِیۡنَ
مَعَہٗ
فِی الۡفُلۡکِ
وَاَغۡرَقۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
قَوۡمًا عَمِیۡنَ
پھر انہوں نے جھٹلا دیا اُ سے
تو ہم نے نجا ت دی اُ س کو
اور اُ ن لوگو ں کو جو
ساتھ تھے اُ س کے
ایک کشتی میں
اور ڈبو دیا ہم نے
اُن لوگوں کو
جنہوں نے جھٹلایا
ہماری آیا ت کو
یقیناً وہ
تھے وہ
اندھے لوگ
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكَذَّبُوْهُ
فَاَنْجَيْنٰهُ
وَالَّذِيْنَ
مَعَهٗ
فِي الْفُلْكِ
وَ
اَغْرَقْنَا
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
قَوْمًا
عَمِيْنَ
پس انہوں نے اسے جھٹلایا
تو ہم نے اسے بچالیا
اور جو لوگ
اس کے ساتھ
کشتی میں
اور
ہم نے غرق کردیا
وہ لوگ جو
انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیتیں
بیشک وہ
تھے
لوگ
اندھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]