🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ لَتَجِدَنَّہُمۡ اَحۡرَصَ النَّاسِ عَلٰی حَیٰوۃٍ ۚۛ وَ مِنَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚۛ یَوَدُّ اَحَدُہُمۡ لَوۡ یُعَمَّرُ اَلۡفَ سَنَۃٍ ۚ وَ مَا ہُوَ بِمُزَحۡزِحِہٖ مِنَ الۡعَذَابِ اَنۡ یُّعَمَّرَ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۹۶﴾
اور بلاشبہ یقینا تو انھیں سب لوگوں سے زیادہ کسی بھی طرح زندہ رہنے پر حریص پائے گا اور ان سے بھی جنھوں نے شرک کیا۔ ان کا (ہر) ایک چاہتا ہے کاش! اسے ہزار سال عمر دی جائے، حالانکہ یہ اسے عذاب سے بچانے والا نہیں کہ اسے لمبی عمر دی جائے اور اللہ خوب دیکھنے والا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں۔[96]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَتَجِدَنَّهُمْ
و ج د
And surely you will find them
[مصباح القرآن] وجود ، موجود ۔
أَحْرَصَ
ح ر ص
(the) most greedy
[مصباح القرآن] حرص ، حریص ۔
النَّاسِ
ن و س
(of) [the] mankind
عَلَى
for
حَيَاةٍ
ح ي ي
life
وَمِنَ
and (greedier) than
الَّذِينَ
those who
أَشْرَكُوا
ش ر ك
associate[d] partners (with Allah)
[مصباح القرآن] شرک ، شراکت ، مشرک ۔
يَوَدُّ
و د د
Loves
[مصباح القرآن] مودت ( محبت و چاہت ) ۔
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
أَحَدُهُمْ
أ ح د
(each) one of them
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
لَوْ
if
يُعَمَّرُ
ع م ر
he could be granted a life
[مصباح القرآن] عمر ، عمر دراز ، عمر قید ، عمر بھر ۔
عَمَرَ:زمین آباد کرنے، مکان تعمیر اور آباد کرنے اور رونق بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
مُعَمَّر:عمر رسیدہ کافی عمر تک زندگی پانے والا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
أَلْفَ
أ ل ف
(of) a thousand
سَنَةٍ
س ن و
year(s)
[مصباح القرآن] سن ، سنِ رسیدہ ، سنِ بلوغ ۔
وَمَا
But not
هُوَ
it
بِمُزَحْزِحِهِ
ز ح ز ح
(will) remove him
مِنَ
from
الْعَذَابِ
ع ذ ب
the punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
أَنْ
that
يُعَمَّرَ
ع م ر
he should be granted life
عَمَرَ:زمین آباد کرنے، مکان تعمیر اور آباد کرنے اور رونق بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
مُعَمَّر:عمر رسیدہ کافی عمر تک زندگی پانے والا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
وَاللَّهُ
أ ل ه
And Allah
بَصِيرٌ
ب ص ر
(is) All-Seer
[مصباح القرآن] بصارت ، بصیرت ، بصائر ۔
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
بِمَا
of what
يَعْمَلُونَ
ع م ل
they do