کہہ دے جو کوئی جبریل کا دشمن ہو تو بے شک اس نے اسے تیرے دل پر اللہ کے حکم سے اتارا ہے، اس کی تصدیق کرنے والا ہے جو اس سے پہلے ہے اور مومنوں کے لیے سرا سر ہدایت اور خوش خبری ہے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
کَانَ
عَدُوًّا
لِّجِبۡرِیۡلَ
فَاِنَّہٗ
نَزَّلَہٗ
عَلٰی قَلۡبِکَ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَہُدًی
وَّبُشۡرٰی
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
کہہ دیجئے
جو
ہے
دشمن
جبرئیل کا
تو بےشک وہ ہے
اس نے نازل کیا اس کو
آپ کےدل پر
اللہ کے اذن سے
تصدیق کرنے والا ہے
اس کی جو
اس سے پہلے ہے
اور ہدایت
اور خوش خبری ہے
مومنوں کے لئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
کَانَ
عَدُوًّا
لِّجِبۡرِیۡلَ
فَاِنَّہٗ
نَزَّلَہٗ
عَلٰی قَلۡبِکَ
بِاِذۡنِ
اللّٰہِ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَ
ہُدًی
وَّ
بُشۡرٰی
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
آپ کہہ دیں
جوکوئی
ہے
دشمن
جبرائیل کا
تو بےشک وہ
اس نے نازل کیا اسے
آپ کے دل پر
ساتھ حکم کے
اللہ تعالیٰ کے
تصدیق کرنے والا ہے
اس کی جو
آگے ہے ان کے
اور
ہدایت ہے
اور
خوش خبری ہے
ایمان والوں کے لئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ ۔ کَانَ
عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ
فَاِنَّهُ
نَزَّلَهُ ۔ عَلٰى قَلْبِکَ
بِاِذْنِ اللہِ
مُصَدِّقًا
لِمَا
بَيْنَ يَدَيْهِ
وَهُدًى
وَبُشْرٰى
لِلْمُؤْمِنِیْنَ
کہہ دیں
جو۔ ہو
جبرئیل کے دشمن
تو بیشک اس نے
یہ نازل کیا۔ آپ کے دل پر
اللہ کے حکم سے
تصدیق کرنیوالا
اس کی جو
اس سے پہلے
اور ہدایت
اور خوشخبری
ایمان والوں کے لئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]