وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ؕ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿٪۸۴﴾
اور ہم نے ان پر بارش برسائی، ایک زبردست بارش۔ پس دیکھ مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟[84]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَمْطَرْنَا م ط ر |
And We showered مَطَرَ:ہر طرح کی بارش کے لیے، اسمِ جنس ہے۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
عَلَيْهِمْ
|
upon them |
مَطَرًا م ط ر |
a rain مَطَرَ:ہر طرح کی بارش کے لیے، اسمِ جنس ہے۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
فَانْظُرْ ن ظ ر |
So see اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|
كَيْفَ ك ي ف |
how? |
كَانَ ك و ن |
was مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
عَاقِبَةُ ع ق ب |
(the) end عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
الْمُجْرِمِينَ ج ر م |
(of) the criminals جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
| لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔ مترادفات .اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
|
|