اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر سے پار اتارا تو وہ ایسے لوگوں پر آئے جو اپنے کچھ بتوں پر جمے بیٹھے تھے، کہنے لگے اے موسیٰ! ہمارے لیے کوئی معبود بنا دے، جیسے ان کے کچھ معبود ہیں؟ اس نے کہا بے شک تم ایسے لوگ ہو جو نادانی کرتے ہو۔[138]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجٰوَزۡنَا
بِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
الۡبَحۡرَ
فَاَتَوۡا
عَلٰی قَوۡمٍ
یَّعۡکُفُوۡنَ
عَلٰۤی اَصۡنَامٍ
لَّہُمۡ
قَالُوۡا
یٰمُوۡسَی
اجۡعَلۡ
لَّنَاۤ
اِلٰـہًا
کَمَا
لَہُمۡ
اٰلِـہَۃٌ
قَالَ
اِنَّکُمۡ
قَوۡمٌ
تَجۡہَلُوۡنَ
اور پارا تار دیا ہم نے
بنی اسرائیل کو
سمندر کے
تو وہ آئے
ایسے لوگوں پر
جو جمے بیٹھے تھے
بتوں پر
اپنے
انہوں نے کہا
اے موسی
بنا
ہمارے لیے
کوئی الہٰ
جیسا کہ
ان لوگوں کے لیے
الہٰ ہیں
کہا
بیشک تم
لوگ
تم جہالت برت رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجٰوَزۡنَا
بِبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
الۡبَحۡرَ
فَاَتَوۡا
عَلٰی قَوۡمٍ
یَّعۡکُفُوۡنَ
عَلٰۤی اَصۡنَامٍ
لَّہُمۡ
قَالُوۡا
یٰمُوۡسَی
اجۡعَلۡ
لَّنَاۤ
اِلٰـہًا
کَمَا
لَہُمۡ
اٰلِـہَۃٌ
قَالَ
اِنَّکُمۡ
قَوۡمٌ
تَجۡہَلُوۡنَ
اور پا ر اُتاراہم نے
بنی اسرائیل کو
سمندر سے
تو وہ آئے
ایک قوم پر
وہ جمے بیٹھے تھے
بتوں پر
ان کے لیے تھے
اُنہوں نے کہا
اے موسیٰ
تُو بنا دے
ہمارے لیے
کوئی معبود
جیسا کہ
اُن کے لیے ہیں
معبود
اس نے کہا
یقیناً تم
لوگ
جہالت کی باتیں کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجٰوَزْنَا
بِبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
الْبَحْرَ
فَاَتَوْا
عَلٰي
قَوْمٍ
يَّعْكُفُوْنَ
عَلٰٓي
اَصْنَامٍ
لَّهُمْ
قَالُوْا
يٰمُوْسَى
اجْعَلْ
لَّنَآ
اِلٰهًا
كَمَا
لَهُمْ
اٰلِهَةٌ
قَالَ
اِنَّكُمْ
قَوْمٌ
تَجْهَلُوْنَ
اور ہم نے پار اتارا
بنی اسرائیل کو
بحرِ (قلزم)
پس وہ آئے
پر (پاس)
ایک قوم
جمے بیٹھے تھے
پر
صنم (جمع) بت
اپنے
وہ بولے
اے موسیٰ
بنادے
ہمارے لیے
بت
جیسے
ان کے لیے
معبود (جمع) بت
بیشک تم
بیشک تم
تم لوگ
جہل کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]