اور اگر ہم چاہتے تو اسے ان کے ذریعے بلند کر دیتے، مگر وہ زمین کی طرف چمٹ گیا اور اپنی خواہش کے پیچھے لگ گیا، تو اس کی مثال کتے کی مثال کی طرح ہے کہ اگر تو اس پر حملہ کرے تو زبان نکالے ہانپتا ہے، یا اسے چھوڑ دے تو بھی زبان نکالے ہانپتا ہے، یہ ان لوگوں کی مثال ہے جنھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا۔ سو تو یہ بیان سنا دے، تاکہ وہ غور و فکر کریں۔[176]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
شِئۡنَا
لَرَفَعۡنٰہُ
بِہَا
وَلٰکِنَّہٗۤ
اَخۡلَدَ
اِلَی الۡاَرۡضِ
وَاتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
فَمَثَلُہٗ
کَمَثَلِ
الۡکَلۡبِ
اِنۡ
تَحۡمِلۡ
عَلَیۡہِ
یَلۡہَثۡ
اَوۡ
تَتۡرُکۡہُ
یَلۡہَثۡ
ذٰلِکَ
مَثَلُ
الۡقَوۡمِ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
فَاقۡصُصِ
الۡقَصَصَ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَفَکَّرُوۡنَ
اور اگر
چاہتے ہم
البتہ بلند کرتے ہم اسے
ساتھ ان کے
اور لیکن وہ
وہ جھک گیا
طرف زمین کی
اور اس نے پیروی کی
اپنی خواہش کی
تو مثال اس کی
مانند مثال
کتے کے ہے
اگر
تو حملہ کرے
اس پر
وہ زبان لٹکاتا ہے
یہ
تو چھوڑ دے اسے
وہ زبان لٹکاتا ہے
یہ
مثال ہے
اس قوم کی
جنہوں نے
جھٹلایا
ہماری آیات کو
پس بیان کیجیے
واقعات
تا کہ وہ
وہ غوروفکر کریں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
شِئۡنَا
لَرَفَعۡنٰہُ
بِہَا
وَلٰکِنَّہٗۤ
اَخۡلَدَ
اِلَی الۡاَرۡضِ
وَاتَّبَعَ
ہَوٰىہُ
فَمَثَلُہٗ
کَمَثَلِ
الۡکَلۡبِ
اِنۡ
تَحۡمِلۡ
عَلَیۡہِ
یَلۡہَثۡ
اَوۡ
تَتۡرُکۡہُ
یَلۡہَثۡ
ذٰلِکَ
مَثَلُ
الۡقَوۡمِ
الَّذِیۡنَ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِنَا
فَاقۡصُصِ
الۡقَصَصَ
لَعَلَّہُمۡ
یَتَفَکَّرُوۡنَ
اور اگر
چاہتے ہم
بلند کر دیتے ہم اس کو
اس کے ذریعے
لیکن وہ
جھک گیا
طرف زمین کی
اور وہ پیچھے چل پڑا
اپنی خواہشات کے
تو مثا ل اُس کی
جیسے مثال ہے
کتے کی
اگر
آپ بوجھ ڈالیں
اُس پر
وہ زبان نکالے ہانپتا ہے
یا
آپ چھوڑ دیں اس کو
وہ زبان نکالے ہانپتا ہے
یہ
مثال ہے
لوگوں کی
ان لوگوں کی
جنہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات کو
لہٰذا آپ بیان کر دیں
واقعات
تاکہ وہ
وہ غور و فکر کریں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
شِئْنَا
لَرَفَعْنٰهُ
بِهَا
وَلٰكِنَّهٗٓ
اَخْلَدَ
اِلَى الْاَرْضِ
وَاتَّبَعَ
هَوٰىهُ
فَمَثَلُهٗ
كَمَثَلِ
الْكَلْبِ
اِنْ
تَحْمِلْ
عَلَيْهِ
يَلْهَثْ
اَوْ تَتْرُكْهُ
يَلْهَثْ
ذٰلِكَ
مَثَلُ
الْقَوْمِ
الَّذِيْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِنَا
فَاقْصُصِ
الْقَصَصَ
لَعَلَّهُمْ
يَتَفَكَّرُوْنَ
اور اگر
ہم چاہتے
اسے بلند کرتے
ان کے ذریعہ
اور لیکن وہ
گرپڑا (مائل ہوگیا)
زمین کی طرف
اور اس نے پیروی کی
اپنی خواہش
تو اس کا حال
مانند۔ جیسا
کتا
اگر
تو لادے
اس پر
وہ ہانپے
یا اسے چھوڑ دے
ہانپے
یہ
مثال
لوگ
وہ جو کہ
انہوں نے جھٹلایا
ہماری آیات
پس بیان کردو
(قصے)
تاکہ وہ
وہ غور کریں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]