اور انھیں اس شخص کی خبر پڑھ کر سنا جسے ہم نے اپنی آیات عطا کیں تو وہ ان سے صاف نکل گیا، پھر شیطان نے اسے پیچھے لگا لیا تو وہ گمراہوں میں سے ہوگیا۔[175]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
نَبَاَ
الَّذِیۡۤ
اٰتَیۡنٰہُ
اٰیٰتِنَا
فَانۡسَلَخَ
مِنۡہَا
فَاَتۡبَعَہُ
الشَّیۡطٰنُ
فَکَانَ
مِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور پڑھیے
ان پر
خبر
اس شخص کی
دیں ہم نے اس کو
آیات اپنی
پس وہ نکل گیا
ان سے
پھر پیچھے لگ گیا اس کے
شیطان
تو وہ ہوگیا
گمراہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتۡلُ
عَلَیۡہِمۡ
نَبَاَ
الَّذِیۡۤ
اٰتَیۡنٰہُ
اٰیٰتِنَا
فَانۡسَلَخَ
مِنۡہَا
فَاَتۡبَعَہُ
الشَّیۡطٰنُ
فَکَانَ
مِنَ الۡغٰوِیۡنَ
اور آپ پڑ ھ کر سنا ئیں
ان پر
خبر
اس شخص کی جو
عطا کی ہم نے اس کو
آیات اپنی
تو وہ (صاف ) نکل گیا
ان سے
پھر پیچھے لگا لیا اس کو
شیطان نے
تو ہو گیا
گمراہوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتْلُ
عَلَيْهِمْ
نَبَاَ
الَّذِيْٓ
اٰتَيْنٰهُ
اٰيٰتِنَا
فَانْسَلَخَ
مِنْهَا
فَاَتْبَعَهُ
الشَّيْطٰنُ
فَكَانَ
مِنَ
الْغٰوِيْنَ
اور پڑھ (سناؤ)
ان پر (انہیں)
خبر
وہ جو کہ
ہم نے اس کو دی
ہماری آیتیں
تو صاف نکل گیا
اس سے
تو اس کے پیچھے لگا
شیطان
سو ہوگیا
سے
گمراہ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]