کیا ان کے پائوں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں، یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہیں، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں، یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ کہہ دے تم اپنے شریکوں کو بلا لو، پھر میرے خلاف تدبیر کرو، پس مجھے مہلت نہ دو۔[195]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَہُمۡ
اَرۡجُلٌ
یَّمۡشُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اَیۡدٍ
یَّبۡطِشُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اَعۡیُنٌ
یُّبۡصِرُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اٰذَانٌ
یَّسۡمَعُوۡنَ
بِہَا
قُلِ
ادۡعُوۡا
شُرَکَآءَکُمۡ
ثُمَّ
کِیۡدُوۡنِ
فَلَا
تُنۡظِرُوۡنِ
کیا ان کے
پاؤں ہیں
کہ وہ چلتے ہوں
ساتھ ان کے
یا
ان کے
ہاتھ ہیں
کہ وہ پکڑتے ہوں
ساتھ ان کے
یا
ان کی
آنکھیں ہیں
کہ وہ دیکھتے ہوں
ساتھ ان کے
یا
ان کے
کان ہیں
کہ وہ سنتے ہوں
ساتھ ان کے
کہہ دیجیے
پکارو
اپنے شریکوں کو
پھر
چال چلو میرے خلاف
پھر نہ
تم مہلت دو مجھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَہُمۡ
اَرۡجُلٌ
یَّمۡشُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اَیۡدٍ
یَّبۡطِشُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اَعۡیُنٌ
یُّبۡصِرُوۡنَ
بِہَاۤ
اَمۡ
لَہُمۡ
اٰذَانٌ
یَّسۡمَعُوۡنَ
بِہَا
قُلِ
ادۡعُوۡا
شُرَکَآءَکُمۡ
ثُمَّ
کِیۡدُوۡنِ
فَلَا
تُنۡظِرُوۡنِ
کیا اُن کے لیے
پاؤ ں ہیں
وہ چلتے ہیں
جن سے
یا
اُن کے لیے
ہاتھ ہیں
وہ پکڑتے ہیں
جن سے
یا
اُن کے لیے
آنکھیں ہیں
وہ دیکھتے ہیں
جن سے
یا
اُن کے لیے
کان ہیں
وہ سنتے ہیں
جن سے
آپ کہہ دیں
تم بلاؤ
اپنے شریکوں کو
پھر
تم تد بیر کرو میرے خلاف
پس نہ
تم مہلت دو مجھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَهُمْ
اَرْجُلٌ
يَّمْشُوْنَ
بِهَآ
اَمْ
لَهُمْ
اَيْدٍ
يَّبْطِشُوْنَ
بِهَآ
اَمْ
لَهُمْ
اَعْيُنٌ
يُّبْصِرُوْنَ
بِهَآ
اَمْ لَهُمْ
اٰذَانٌ
يَّسْمَعُوْنَ
بِهَا
قُلِ
ادْعُوْا
شُرَكَآءَكُمْ
ثُمَّ
كِيْدُوْنِ
فَلَا تُنْظِرُوْنِ
کیا ان کے
پاؤں (جمع)
وہ چلتے ہیں
ان سے
یا
ان کے
ہاتھ
وہ پکڑتے ہیں
ان سے
یا
ان کی
آنکھیں
دیکھتے ہیں
ان سے
یا ان کے
کان ہیں
سنتے ہیں
ان سے
کہ دیں
پکارو
اپنے شریک
پھر
مجھ پر داؤ چلو
پس نہ دو مجھے مہلت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]