جب تیرا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ میں تمھارے ساتھ ہوں، پس تم ان لوگوں کو جمائے رکھو جو ایمان لائے ہیں، عنقریب میں ان لوگوں کے دلوں میں جنھوں نے کفر کیا، رعب ڈال دوں گا۔ پس ان کی گردنوں کے اوپر ضرب لگاؤ اور ان کے ہر ہر پور پر ضرب لگاؤ۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
یُوۡحِیۡ
رَبُّکَ
اِلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ
اَنِّیۡ
مَعَکُمۡ
فَثَبِّتُوا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
سَاُلۡقِیۡ
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
الرُّعۡبَ
فَاضۡرِبُوۡا
فَوۡقَ
الۡاَعۡنَاقِ
وَاضۡرِبُوۡا
مِنۡہُمۡ
کُلَّ
بَنَانٍ
جب
اشارہ کر رہا تھا
رب آپ کا
طرف فرشتوں کی
بیشک میں
ساتھ ہوں تمہارے
پس ثابت رکھو
انہیں جو
ایمان لائے
عنقریب میں ڈال دوں گا
دلوں میں
ان کے جنہوں نے
کفر کیا
رعب کو
پس مارو
اوپر
گردنوں کے
اور مارو
ان کے
ہر
جوڑ پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
یُوۡحِیۡ
رَبُّکَ
اِلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ
اَنِّیۡ
مَعَکُمۡ
فَثَبِّتُوا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
سَاُلۡقِیۡ
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
الرُّعۡبَ
فَاضۡرِبُوۡا
فَوۡقَ
الۡاَعۡنَاقِ
وَاضۡرِبُوۡا
مِنۡہُمۡ
کُلَّ بَنَانٍ
جب
وحی کر رہا تھا
رب تمہارا
طرف فرشتوں کی
یقیناً میں
ساتھ ہوں تمہارے
پس تم ثا بت قدم رکھو
اُ ن لوگو ں کو جو
ایمان لائے
عنقریب میں ڈال دوں گا
دلوں میں
اُ ن لوگوں کے
جنہوں نے کفر کیا
رُعب
پھر تم ضرب لگا ؤ
اوپر
گردنوں کے
اور تم ضرب لگاؤ
اُن میں سے
ہر پور پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
يُوْحِيْ
رَبُّكَ
اِلَى
الْمَلٰٓئِكَةِ
اَنِّىْ
مَعَكُمْ
فَثَبِّتُوا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
سَاُلْقِيْ
فِيْ
قُلُوْبِ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوا
الرُّعْبَ
فَاضْرِبُوْا
فَوْقَ
الْاَعْنَاقِ
وَاضْرِبُوْا
مِنْهُمْ
كُلَّ
بَنَانٍ
جب
وحی بھیجی
تیرا رب
طرف (کو)
فرشتے
کہ میں
تمہارے ساتھ
تم ثابت رکھو
جو لوگ
ایمان لائے
عنقریب میں ڈالدوں گا
میں
دل (جمع)
جن لوگوں نے
کفر کیا (کافر)
رعب
سو تم ضرب لگاؤ
اوپر
گردنیں
اور ضرب لگاؤ
ان سے (ان کی)
ہر
پور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]